ممبر اوگرا فنانس نورالحق 3 ملین کے مقروض نکلے

بدھ 5 اگست 2015 14:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) ممبر فنانس اوگرا نورالحق کی کرپشن کے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔

(جاری ہے)

نورالحق نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فنانس کی حیثیت سے اوگرا سے 3 ملین سے زائد کا قرضہ حاصل کیا تھا جو قانون کے مطابق ممبر فنانس کا چارج لینے سے قبل واپس کرنے تھے نورالحق نے نہ تو ای ڈی ایف عہدہ سے استعفیٰ دیا ہے اور نہ 3 ملین کا قرضہ واپس کیا ہے اس بارے نورالحق کو نااہل قرار دلوانے کے لئے عدالت کو ان کی کرپشن سے آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :