Live Updates

تحریک انصاف نے ڈی جے بٹ کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کر دئیے

بدھ 5 اگست 2015 13:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف نے ڈی جے بٹ کے ساتھ اپنے تمام معادے فوری طور پر منسوخ کرکے ڈی جے ولی سنز ساوئنڈ سسٹم کے ساتھ نئے معاہدے کرلیے ۔

(جاری ہے)

ڈی جے ولی سنز آج پتوکی میں شام 5بجے عمران خان کے جلسہ میں معروف شوبز سٹار قیصر ندیم گڈو کے ہمراہ اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :