اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیر اعظم نے اپوزیشن سے گلہ کر ڈالا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اگست 2015 13:06

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 اگست 2015 ء) : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے.

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف نے شرکت کی ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر کسی اچھی بات پر اپوزیشن بھی ڈیسک بجا دے تو کوئی بری بات نہیں ہے اس سے ہمیں حوصلہ افزائی کا احساس ہوتا ہے.