کامران مرتضی کا عدالتی فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر نے کا اعلان

آئینی ترامیم بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے،سابق صدر سپریم کورٹ بار

بدھ 5 اگست 2015 12:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اگست۔2015ء) سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ نے کہا ہے وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کریں گے ۔

(جاری ہے)

17 افراد سے بھی غلطی ہو سکتی ہے میڈیا سے گفتگو میں کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ فیصلہ مایوس کن ہے ۔ 21 ویں ترمیم جیسے ترامیم کی اجازت نہیں ہونی چاہئے ۔ آئینی ترامیم بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے ۔ اس فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :