سینیٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری آغا افضال احمد کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی

منگل 4 اگست 2015 22:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) سینیٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری آغا افضال احمد کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو کے اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین عبدالغفور حیدری نے بتایا کہ ایڈیشنل سیکرٹری آغا افضال انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے لئے مفتی عبدالستار نے فاتحہ خوانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :