چترال، مینگورہ، بونیر اور پشاور اور دیگر گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی منگل 4 اگست 2015 22:13

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اگست 2015 ء) چترال، مینگورہ، بونیر اور پشاور اور دیگر گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں کہ چترال، مینگورہ، بونیر اور پشاور اور دیگر گردو نواح کے علاقے شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :