`چیف جسٹس ناصر الملک کی ریٹائرمنٹ میں 11دن رہ گئے`

منگل 4 اگست 2015 21:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) چیف جسٹس ناصر الملک کی ریٹائرمنٹ میں 11دن باقی رہ گئے جبکہ سینئر ترین جسٹس جواد ایس خواجہ چیف جسٹس پاکستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے،چیف جسٹس ناصر الملک16 اگست کو اپنی مدت ملازمت مکمل کرتے ہوئے ریٹائر ہو جائیں گے اور جسٹس جواد ایس خواجہ17اگست کو حلف اٹھائیں گے اور ان کی مدت ملازمت بطور چیف جسٹس پاکستان10 ستمبر2015 ء کومکمل ہوگی

متعلقہ عنوان :