` سیلاب سے151افراد جاں بحق،4517افراد اور2276دیہات متاثر ہوئے،این ڈی ایم اے `

منگل 4 اگست 2015 21:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) این ڈی ایم اے کے اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں سیلاب سے151افراد جاں بحق4517افراد اور2276دیہات متاثر ہوئے۔

(جاری ہے)

این ڈی ایم اے کے اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث151افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں سے77کا تعلق خیبرپختونخوا،32کا پنجاب،22کا کشمیر،13کا بلوچستان اور 7کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے جبکہ سیلاب سے4517افراد متاثر ہوئے اور2276گھروں کو نقصان پہنچا

متعلقہ عنوان :