` بھارتی ہائی کمشنر کو کراچی میں پھنسی بھارتی لڑکی سے ملاقات کی اجازت `

منگل 4 اگست 2015 21:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو کراچی میں پھنسی بھارتی لڑکی گپتا سے ملاقات کی اجازت دے دی۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر کوکراچی جانے کی اجازت دی گئی ہے۔بھارتی ہائی کمشنر کراچی میں پھنسی بھارتی لڑکی گپتا سے ملاقات کریں گے اور گپتا کی بھارتی شہریت ثابت ہونے پر اسے بھارت کے حوالے کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :