سپریم کورٹ،18ویں ترمیم اور فوجی عدالتوں بارے محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

منگل 4 اگست 2015 21:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) سپریم کورٹ میں 18ویں ترمیم اور فوجی عدالتوں کے حوالے سے دو ہفتے قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ آج بدھ کو سنایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ نے اٹھارہویں ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف مختلف درخواستوں کی سماعت کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ بدھ کو جاری کیا جائے گا اس حوالے سے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ بیٹھے گا اور جج نو بجے فیصلہ سنایا جائے گا ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی ، وطن پارٹی لاہور ہائی کورٹ بار ، پاکستان لائرز فورم ، شاہد اورکزئی ، الجہاد ٹرسٹ ، شمشاد احمد مانگٹ وغیرہ نے درخواستیں دائر کی تھیں ۔

متعلقہ عنوان :