بھارتی فوج کی ورکنگ باوَنڈری پوکھلیاں سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے اب تک 3 افراد شہید ہوچکے: آئی ایس پی آر

muhammad ali محمد علی منگل 4 اگست 2015 20:30

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اگست 2015 ء) آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ورکنگ باوَنڈری پوکھلیاں سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے اب تک 3 افراد شہید ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 3 افراد شہید ہوچکےہیں جبکہ کل 22 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔