کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی کاروائی، خاتون بھتہ خور گرفتار

muhammad ali محمد علی منگل 4 اگست 2015 20:18

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی کاروائی، خاتون بھتہ خور گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اگست 2015 ء) لیاری میں رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون بھتہ خور گرفتار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے کراچی کے علاقے لیاری میں کاروائی کرتے ہوئے ایک خاتون بھتہ خور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خاتون بھتہ خور لیاری گینگ وار کے نام پر ایک تاجر سے 5 لاکھ کا بھتہ وصول کرنے کے علاوہ بھتہ خوری کی 3 وارداتوں میں ملوث رہی ہے۔ رینجرز نے ملزمہ کی نشاندھی پر اس کے بھتہ خور شوہر کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :