صدر مملکت نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے بل کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی منگل 4 اگست 2015 18:58

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اگست 2015 ء) صدر مملکت نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے بل کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے بل کی منظوری دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے بل کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :