سپریم کورٹ نے پھانسی کے قیدی کی سزا پر تاحکم ثانی عمل درآمد روکتے ہوئے جیل انتظامیہ سے گیارہ اگست سے جواب طلب کر لیا
منگل 4 اگست 2015 18:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) سپریم کورٹ نے پھانسی کے قیدی کی سزا پر تاحکم ثانی عمل درآمد روکتے ہوئے جیل انتظامیہ سے گیارہ اگست سے جواب طلب کر لیا-سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
قیدی اللہدتہ کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ اس کا مقتول کے ورثا کے ساتھ راضینامہ ہو چکا ہے مگر اس کے باوجود ماتحت عدالت نے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دییجو قانون کے خلاف ہے لہذا عدالت ڈیتھ وارنٹ کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے بری مقدمے سے بری کرنے کا حکم دے۔ عدالت نے ڈیتھ وارنٹ پر عمل درآمد پر تاحکم ثانی روکتے ہوئے جیل انتظامیہ سے گیارہ اگست سے جواب طلب کر لیا۔اللہ دتہ کو 2000 میں بنک ڈکیتی کے دوران سرفراز نامی شخص کو قتل کرنے پرپھانسی کی سزا ہوئی تھی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.