عبادت گاہوں کی دیواریں اونچی اور خار دار تاریں لگانے کی ہدایت
منگل 4 اگست 2015 18:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) آئی جی پنجاب نے پنجاب بھر میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مذہبی عبادگاہوں کے لئے نیا سیکورٹی پلان جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پنجاب بھر کی ضلعی پولیس کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اپنی حدود میں واقع تمام مذہبی عبادات کی دیواروں کو اونچا کرنے اور ان کے گرد خاردار تاریں لگانے کے لئے متعلقہ مساجد، امام بارگاہوں اور اقلیتی عبادگاہوں کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر خاردار تاریں لگانے کا کام جلد از جلد مکمل کروائیں۔
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب کے مطابق د ہشت گردوں اور ملک کے دشمن کے خلاف ہر سطح پر ایکشن لیا جا ئیگا اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.