پی آئی اے کا ایک اور کمال، جہازوں کے اے سی خراب متعدد مسافر بیہوش

منگل 4 اگست 2015 18:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) قومی ائیر لائن کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز کا خرب ہونے سے متعدد مسافر بیہوش ہو گئے۔

(جاری ہے)

لاہور سے کراچی جانے والا جہاز ابھی رن وے پر ہی تھا کہ اے سی خراب ہو گیا جس کے باعث آکسیجن کی کمی سے ایک متعددمسافر بیہوش ہو گئے جبکہ مسافروں کی ہنگامہ آرائی کے بعد جہاز کو ایکسٹرنل ایئرکنڈیشنر لگا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :