سندھ پولیس کے درجنوں اہلکار سیاسی تنظیموں اورگینگ وار گروپس سے وابستہ
منگل 4 اگست 2015 17:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) کراچی میں تعینات سندھ پولیس کے درجنوں اہلکار سیاسی تنظیموں اور گینگ وار گروپس سے وابستہ ہیں۔یہ اہلکار گینگسٹرز اور گینگ وار کارندوں کو پولیس کے چھاپوں کی پیشگی اطلاع بھی دیتے ہیں۔ پولیس کی رپورٹ اسپیشل برانچ نے مرتب کرلی ہے،جس میں 50 سے زائد پولیس اہلکاروں کا نام لیا گیا ہے جو سیاسی تنظیموں اور گینگسٹرز سے وابستگی رکھتے ہیں۔
ان میں سپاہی سے لے کر ڈی ایس پی رینک کے افسران شامل ہیں۔ انسپکٹر خالد ندیم بیگ لینڈ مافیا کے حضرت خان اور گڈو گروپ کو سپورٹ کرتا ہے۔چاکیواڑہ تھانے کا اہلکار محمد دین پولیس کے چھاپوں کی خبرگینگ وار کے کارندوں کو دیتا ہے۔کورنگی اسپیشل پارٹی انچارج کانسٹیبل حسن ، جنید کی ایرانی پیٹرول کی فروخت دیکھتا ہے۔(جاری ہے)
بلوچ کالونی تھانے کا ہیڈ کانسٹیل عدیل ایم کیو ایم کے لئے کام کرتا ہے۔
اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی سلیم اختر ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلرکامران کاکا کو سپورٹ کرتا ہے۔کورنگی انڈسٹریل ایریا کا اہلکار اکبر کالعدم تنظیم کے کارندوں کے لئے کام کرتا ہے۔سب انسپکٹر حیدر زمان لینڈ مافیا کے کارندوں کی سرپرستی میں ملوث ہے۔لیاری کے ہیڈکانسٹیبل محمد عمران بابا لاڈلہ گروپ کے کارندوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ `مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
-
سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن پاس کرکے گزیٹڈ آفیسر بن گئیں
-
یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.