امریکی بھی رکشے کی سواری کے دیوانے نکلے ، کراچی میں امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں نے رکشے کی سواری کا مزہ لیا
منگل 4 اگست 2015 17:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) امریکی بھی رکشے کی سواری کے دیوانے نکلے ، کراچی میں امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں نے رکشے کی سواری کا مزہ لیا۔رنگ برنگی تین پہیوں والی سواری کے گورے مسافروں کی خوشی دیدنی تھی۔کراچی میں امریکی قونصل خانے کی ایک اہلکار نے رکشے پر بنے ڈریگن کو گیمز آف تھرونز سے جوڑ دیا۔
(جاری ہے)
ایک نے اسے سمارٹ کار سے بھی زیادہ مفید قرار دیا تو دوسرے نے رکشہ امریکا لے جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی سپر ہٹ ہوگئی۔واضح رہے کہ کراچی میں رینجرز آپریشن کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں ، ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ کی وارداتیں نہ ہونے کے برابر ہے، اب ہم کہہ سکتے ہیں کراچی روشنیوں کا شہر بننے کی طرف جا رہا ہے۔ `
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.