اسلام آباد: بھارت کے ناپا ک عزائم سے سب لوگ واقف ہیں، بھارت خود ہی حملے کروا کے الزام پاکستان پر لگا دیتا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 4 اگست 2015 17:25

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 اگست 2015 ء) : سینیٹر رحمان ملک نے بھارتی جارحیت پر رد عمل کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ناپاک عزائم سے سب واقف ہیں.

(جاری ہے)

بھارت خود ہی اپنے ملک اور ریاستوں پر حملے کرواتا ہے اور بعد میں الزام پاکستان پر لگا دیتا ہے. ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو جواب دینے کا یہی وقت ہے، اس وقت مسلم امہ میں اتحا د کی اشد ضرورت ہے. بھارت بلوچستان میں بھی فنڈنگ کے ذریعے لوگوں کو اکسا رہا ہے. رحمان ملک نے مزید کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں ملک میں جمہوریت کی حامل ہیں.

متعلقہ عنوان :