بغیر گرفتاری ڈالے ڈیڑھ ماہ تک تھانے میں رکھنے کے الزام میں سابق ایس ایچ او فاروق آباد کی ضمانت خارج کردی
منگل 4 اگست 2015 17:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں اینٹی کرپشن کے سپیشل ججز نے قتل کے ملزم کو بغیر گرفتاری ڈالے ڈیڑھ ماہ تک تھانے میں رکھنے کے الزام میں سابق ایس ایچ او فاروق آباد کی ضمانت خارج کردی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او فاروق آباد نے قتل کے ملزم بشیر احمد کو ڈیڑھ ماہ تک بغیر گرفتاری ڈالے تھانے میں بند رکھا۔ الزام پر سابق ایس ایچ او فاروق آباد نصیر احمد خاں کی ضمانت خارج کردی گئی۔
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.