دہشت گردی کے مقدمہ میں ملوث امام مسجد کی درخواست ضمانت خارج ہونے پر زخمی امام مسجد کو رجسٹری کے باہر سے گرفتار
منگل 4 اگست 2015 17:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کے مقدمہ میں ملوث امام مسجد کی درخواست ضمانت خارج ہونے پر زخمی امام مسجد کو رجسٹری کے باہر سے گرفتار کرلیاگیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق امام مسجداشرف شاکر پر تھانہ شاہدرہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا کہ امام مسجد نے اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے علاوہ پولیس پر حملہ کیا تھا۔ پولیس پر حملے کی کارروائی میں ملزم اشرف شاکر زخمی ہوکر میوہسپتال میں زیر علاج تھا۔ عدالت عظمیٰ کے حکم پر ملزم کو میو ہسپتال کی ایمبولینس پر عدالت میں پیش کیاگیا۔ مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس میاں ثاقب نثار نے امام مسجد اشرف شاکر کی درخواست ضمانت خارج کردی جس پر ملزم کو رجسٹری کے باہر سے گرفتار کیاگیا `
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.