آر پی اوز کانفر نس ،دہشت گردوں ، معاونین کے خلاف بھر پور آپر یشن کر نے کا فیصلہ
منگل 4 اگست 2015 16:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) صوبہ بھر کے آرپی او زکی ویڈیو کانفر نس صوبائی دارالحکومت لاہور میں آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال ،دہشت گردوں کے خلاف کاروائی اور امن وامان یقینی بنانے سمیت دیگر اموار کے حوالے سے مشاورت اور اہم فیصلے کیے گئے۔
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب نے تمام آرپی اوز کو پنجاب میں سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف بھی روزانہ کی بنیادوں پر کاروائی کر نے کی ہدایت کی اور یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں کالعدم تنظیموں سمیت دہشت گر دی کی کاروائیوں میں ملوث عناصر کیخلاف آپر یشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائیگا جبکہ دہشت گردوں کو مختلف ذرائع سے سپورٹ کر نیوالے دہشت گردوں کے معاونین کی بھی فہرستیں بنائی جائیں اور انکے خلاف بھر پور آپریشن کیا جائیگا جس کیلئے انٹیلی جنس اداروں سے بھی مدد لی جائے اس موقعہ پر دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر لاہور سمیت پورے پنجاب میں سیکورٹی کو بھی مزید ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جہاں ضروری ہو گا وہاں دفعہ 144کا نافذ بھی کیا جائیگا۔
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.