سانحہ صفورا گوٹھ،ملزمان کے مقدمے کی سماعت جیل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

منگل 4 اگست 2015 16:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے سانحہ صفورا گوٹھ کے ملزمان کے مقدمے کی سماعت جیل میں کرنے سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔محکمہ داخلہ کے مطابق سکیورٹی خدشات کے باعث مقدمے کی سماعت جیل میں ہی کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :