عدالتی حکم کی پرواہ نہ کرنے پر ایس ایچ او ہڈیارہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا گیا

منگل 4 اگست 2015 16:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) صوبائی دارالحکومت عدالتی حکم کی پرواہ نہ کرنے پر ایس ایچ او ہڈیارہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہری عبدالرشید نے عبدالمالک ایڈووکیٹ کی وساطت پر ایڈیشنل سیشن جج محمد نوید انور چودھری نے155 سی کے تحت ایس ایچ او ہڈیارہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا