Live Updates

اسلام آباد : تحریک انصاف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ جمعرات تک موخر کر دیا گیا ہے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 4 اگست 2015 15:19

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 اگست 2015 ء) : تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ جمعرات تک موخر کر دیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق معاملہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی تجویز پر موخر کیا گیا ہے.

(جاری ہے)

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ دو دن میں تحاریک پر کوئی حل نکالا جائے گا. واضح رہے کہ ایم کیو ایم اور جے یو آئی (ف) کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک پر فیصلہ ہونے تک پی ٹی آئی اراکین نے ایوان میں نہ جانے کا فیصلہ کر رکھا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات