اسلام آباد: بھارتی فورسز کی ورکنگ باونڈری پر جارحیت پر پاکستان کا شدید احتجاج۔ دفتر خارجہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 4 اگست 2015 15:07

اسلام آباد: بھارتی فورسز کی ورکنگ باونڈری پر جارحیت پر پاکستان کا شدید ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 اگست 2015 ء) : دفتر خارجہ کے مطابق سیالکوٹ سیکٹر اور گاؤں میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ پر پاکستان نے بھارتی حکام سے شدید احتجاج کیا ہے.

(جاری ہے)

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے بھارت کو اپنی گہری تشویش سے آگاہ کیا . بھارتی فائرنگ سے پاکستان کے 2 شہرہ شہید ہوئے جبکہ 14 افراد زخمی ہوئے. زخمی ہونے والے افراد میں 3 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں. دفتر خرجہ نے مطالبہ کیا کہ بھارت 2003 کے جنگ بندی معاہدے پر عمل کرے اور جنگ معاہدوں کی خلاف ورزی بند کرے.