کراچی : بھارتی خاتون نے پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو کو راکھی بھیج دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 4 اگست 2015 14:21

کراچی : بھارتی خاتون نے پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو کو راکھی ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 اگست 2015 ء) : بھارتی خاتون نے پیپلز پارٹی چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کو راکھی کا تحفہ بھیج دیا.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ”راکھی“ کا تحفہ حنا لتا نامی بھارتی خاتون نے بھارتی ریاست کیرالا سے بھجوا یا ہےبلاول ہاؤس کو موصول ہو گئی ہے. راکھی کے ساتھ بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا کہ بلاول کی پاک بھارت عوام کو قریب لانے کی کاوشوں کو سراہتے ہیں معاشرے میں عدم تعاون کو ختم کرنے کے لیے بلاول کی کوششیں قابل ستائش ہیں.