وزیراعظم مجید کی وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

منگل 4 اگست 2015 14:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدیہاں وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے وفاقی وزیر سے دلی افسوس کااظہار کیا ۔