ڈی سیٹ معاملہ ‘واضح فیصلے تک پارلیمنٹ نہیں جائینگے ‘شفقت محمود

منگل 4 اگست 2015 13:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ ساری جماعتیں ایک طرف ہیں دوسری طرف تحریک انصاف ہے،وقت لینے کی بات ٹھیک نہیں ‘اپنی پوزیشن پربڑے کلیئر ہیں جب تک فیصلہ نہیں ہوگا ‘پارلیمنٹ میں نہیں جائینگے ایک انٹرویو میں شفقت محمود نے کہا کہ مولانافضل الرحمان کی تکلیف سمجھ آتی ہے کہ انہیں کے پی کے میں بہت مارپڑی ‘ایم کیو ایم کو بھی تحریک انصاف سے کراچی میں خطرہ ہے -

متعلقہ عنوان :