نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دو روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
منگل 4 اگست 2015 13:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دو روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ستمبر کے بلوں میں صارفین کو اس کا ریلیف دیں گی۔
(جاری ہے)
بجلی کی قیمت میں کمی مئی میں فیول ایڈجسٹمٹ کی مد میں کی گئی ہے ، نیپرا کے مطابق کمی کا اطلاق کے الیکٹرک اور زرعی صارفین پر نہیں ہوگا۔
مزید اہم خبریں
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
-
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
-
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
-
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.