کراچی : مقامی عدالت نے وائٹ کرولا گینگ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 4 اگست 2015 13:24

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 اگست 2015 ء) : مقامی عدالت نے وائٹ کرولا گینگ کیس کا فیصلہ سنا دیا. تفصیلات کے مطابق عدالت نے دو ملزمان عمیر اور محمد علی حاجانو کو مجموعی طور پر 45، 45 سال قید جبکہ 20، 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی. ملزمان ڈکیتی، قتل و غارت اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے. واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف 2008 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :