اسلام آباد : پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر مشاورت کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس تاحال شروع نہ ہو سکا۔
سمیرا فقیرحسین منگل 4 اگست 2015 11:56
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 اگست 2015 ء) : پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر ایم کیو ایم کا تین رکنی وفد اور مولانا فضل الرحمان اسپیکر کے چیمبر میں موجود ہیں جہاں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ایم کیو ایم اور جے یو آئی (ف) کو تحریک انصاف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس لینے پر قائل کر رہے ہیں.
(جاری ہے)
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مشاورت کے لیے مزید ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی ہے تاہم ایم کیو ایم نے قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ کرنے کا فیصبہ کیا ہے.
ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک پر مشاورت کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس تاحال شروع نہیں ہو سکا. قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 10 بجے شروع ہونا تھا. واضح رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی کا ساتھ دوں گا انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ایوان میں رہنا چاہئیے اور ملکی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.