اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 4 اگست 2015 11:45

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 اگست 2015 ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا. تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے. نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :