Live Updates

اسلام آباد : تحریک انصاف کے ساتھ چور سپاہی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 4 اگست 2015 11:32

اسلام آباد : تحریک انصاف کے ساتھ چور سپاہی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، شیخ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 اگست 2015 ء) : شیخ رشید نے پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ چور سپاہی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، عمران خان کو انہیں شٹ اپ کال دینی چاہئیے، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو مزید رسوا کرنے کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات