تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی قرار داد آئی تو حمایت نہیں کریں گے، دھرنوں میں جو کچھ ہوا وقت گزر گیا، دھرنوں میں کس کا کردار تھا تاریخ فیصلہ کرے گی، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی نجی ٹی وی سے گفتگو

منگل 4 اگست 2015 00:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی قرار داد آئی تو حمایت نہیں کریں گے، دھرنوں میں جو کچھ ہوا وقت گزر گیا، دھرنوں میں کس کا کردار تھا تاریخ فیصلہ کرے گی۔

(جاری ہے)

پیر کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ پتہ نہیں عمران خان کو کس بات کا غصہ ہے، ان کے اراکین اسمبلی کو ڈی سی ٹکرنے کی رقار داد آئی تو ہم اس کی حمایت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دھرنوں میں جو کچھ ہو چکا وہ وقت گزر گیا، ان مں ی کس کا کردار تھا وہ تاریخ فیصلہ کرے گی۔