متروکہ وقف املاک بورڈ پاکستان کا 292واں اجلاس (کل )بورڈ آفس میں ہو گا

پیر 3 اگست 2015 23:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) متروکہ وقف املاک بورڈ پاکستان کا 292واں اجلاس (کل) منگل کو بورڈ آفس میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

اجلاس بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کی زیر صدارت واقع بیڈ آفس 9کورٹ سٹریٹ میں منعقد ہو گا جس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو بلوچستان ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو خیبر پختونخواہ ، سینئر جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور ، جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور ، فنانشل ایڈوائزر وزارت مذہبی امور اور چاروں صوبوں سے سرکاری اور غیر سرکاری ممبران شامل ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :