عبدالقادر بلوچ نے اراکین پارلیمنٹ سے آئی ڈی پیز کی بہتری کیلئے ہماری رہنمائی کر نے کی درخواست کر دی

پیر 3 اگست 2015 22:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے اراکین پارلیمنٹ سے آئی ڈی پیز کی بہتری کیلئے ہماری رہنمائی کر نے کی درخواست کر دی پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ آئی ڈی پیز کی دیکھ بھال کے لئے انہوں نے کیمپوں کے دورے کئے ہیں، ارکان اسمبلی آئی ڈی پیز کی بہتری کے لئے ہماری رہنمائی کریں۔