اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں 30فیصد اضافے کا امکان
پیر 3 اگست 2015 22:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) اوگرا کی جانب سیعالمی ما لیاتی فنڈ سے کئے گئے وعدے کو نبھانے کے لیے گیس کی قیمتوں میں 30فیصد اضافے کا امکان ہے۔پیر کو میڈیا رپورٹس کے مطابق گیس کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے اوگرا کو پالیسی گائیڈ لائن جاری کردی گئی ۔
(جاری ہے)
وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق 2013ء سے گیس کے نرخوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا تاہم وزیرخزانہ نے جون میں آئی ایم ایف حکام کو گیس نرخ کی مد میں ہونے والے نقصانات کو جولائی میں ریکور کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔
لیکن رمضان المبارک کے باعث گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا تاہم آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے کو نبھانے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے جلد ہی گیس کے نرخ میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پالیسی گائیڈ لائن اوگرا کو جاری کردی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.