پی ڈی ایم اے سندھ کی جا نب سے سیلاب کی صو ر ت حا ل کو مکمل ما نیٹرنگ کیا جا رہا ہے ،متوقع سیلا بی اضلا ع میں ضروری سا ما ن بھیجا جا چکا ہے ،سید سلمان شا ہ
85یو نین کو نسل کے 1622گا ؤ ں سے344860افرا د نے نقل مکا نی کی ہے جس میں سے 51038افرا د نے انتظامیہ کے کیمپو ں میں منتقل ہو ئے ہیں، ڈی جی پرو ینشل ڈیزا سٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی
پیر 3 اگست 2015 22:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) پرو ینشل ڈیزا سٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی سندھ کے ڈا ئریکٹر جنر ل سید سلما ن شا ہ نے سیلابی صو ر ت حا ل کے متعلق بتا یا کہ سکھر ،لا ڑ کا نہ ،شہید بے نظیر آبا د اور حیدرآبا د ڈو یژ ن میں کل تک کچے کی 85یو نین کو نسل کے 1622گا ؤ ں سے 344860افرا د نے نقل مکا نی کی ہے جس میں سے 51038افرا د نے انتظامیہ کے کیمپو ں میں منتقل ہو ئے ہیں ۔
انہو ں نے کہا کہ چا رو ں ڈویژن میں 251ریلیف کیمپ کا م کر رہے ہیں اور ان کیمپو ں میں ہیلتھ اور لا ئیوسٹا ک کیجا نب سے بھی سہو لتیں مہیا کی جا رہی ہیں ۔کچے کے علا قو ں سے ابتک 123151ما ل مویشی محفو ظ مقا م پر منتقل کئے گئے ۔انہو ں نے دریائی صو ر ت حا ل کے متعلق بتا یا کہ سکھر اور گڈو بیرا ج میں او نچے در جے کا سیلا ب ہے اور گڈو بیرا ج میں 745200کیو سک پا نی کی آمد اور 729300کیو سک اخرا ج ہے جبکہ سکھر بیرا ج میں 680800کیو سک آمد اور 643500کیو سک اخرا ج ہے اسی طر ح کو ٹر ی بیرا ج میں در میا نے درجے کا سیلاب ہے یہا ں پر 285400کیو سک پا نی کی آمد اور 278500کیو سک اخرا ج ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.