نادیہ گبول کا ٹھٹھہ کی رہائشی 30سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ تشدد، زیادتی وزبردستی مذہب تبدیل کروانے سے متعلق خبروں کا نوٹس
پولیس حکام کو واقعہ کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ متاثرہ لڑکی کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت
پیر 3 اگست 2015 22:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) وزیراعلی سندھ کی کوآرڈینیٹربرائے انسانی حقوق نادیہ گبول نے ٹھٹھہ کی رہائشی 30سالہ لڑکی ایمی کے ساتھ مبینہ تشدد، زیادتی وزبردستی مذہب تبدیل کروانے سے متعلق ذرائع ابلاغ میں نشرہونے والی خبروں کا نوٹس لے لیا،متعلقہ پولیس حکام کو واقع کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ متاثرہ لڑکی کو تحفظ فراہم کرکے مقدمہ درج کرنے کی ہدایت،ایڈمنسٹریٹرمحکمہ انسانی حقوق سندھ محمد اشفاق کا متاثرہ لڑکی ایمی کو نادیہ گبول کی جانب سے ٹیلیفون، زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتارکرکے سزادلانے کی یقین دہانی جبکہ پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ذرائع ابلاغ میں ایمی نامی ٹھٹھہ کی رہائشی لڑکی سے متعلق خبر شائع ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ ایمی کو محبت کا جھانسا دے کر2افرادنے اغواکرلیاتھا جس کے بعد زبردستی اس کا مذہب تبدیل کروایا گیا اور بعد میں فروخت کرکے اس کو جسم فروشی کی کاروبار میں جھونک دیا گیا،خبرمیں بتایاگیا کہ ایمی 8سال بعد بھاگنے میں کامیاب ہوگئی اور تحفظ کے لیے پولیس اسٹیشن ٹھٹھہ جا پہنچی جہاں اس کی کوئی شنوائی نہ ہوئی اور وہ غیر سرکاری تنظیم کے پاس تحفظ کے لیے پہنچ گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.