ضلع سا نگھڑ ،کھا ڈیرو گو دا م میں رکھی گندم میں ملا و ٹ نہیں پا ئی گئی،ڈا ئریکٹر خورا ک احمد علی قریشی

پیر 3 اگست 2015 21:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) ڈا ئریکٹر خورا ک سندھ احمد علی قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ دنو ں بعض اخبارا ت میں میں شا ئع ہو نے وا لی کھا ڈیرو ضلع سا نگھڑ کے گو دا م میں رکھی گندم میں ملا و ٹ کی خبر پر انکوائری کی ہدا یا ت دیں ،انکو ائری کے لئے ویجیلنس افسر محکمہ خورا ک نے ڈپٹی ڈا ئریکٹر میر پو ر خا ص ،ڈسٹرکٹ فو ڈ کنٹرو لر سا نگھڑ اور متعلقہ کھا ڈیرو ضلع سا نگھڑ کے گو دا م میں انچا ر ج کی مو جو دگی میں گو دا م میں رکھی گئی گندم کا جا ئزہ لیا اور رپو ر ٹ دی ہے کہ یہا ں رکھی گئی گندم درست حا لت میں ہے اور اس میں ملا و ٹ نہیں پا ئی گئی ۔

متعلقہ عنوان :