ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب کے ہلاک ہونے کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی پیر 3 اگست 2015 21:43

ملا عمر  کے بیٹے ملا یعقوب کے ہلاک ہونے کی اطلاعات
کابل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3اگست 2015 ء) ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ افغان میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب کے ہلاک ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا کے مطابق ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب 4 روز قبل ایک اجلاس کے دوران ہونے والے حملے میں ہالک ہوگئے تھے۔ تاہم دوسری جانب افغان طالبان کے رہنما ملا حسن رحمانی نے ملا یعقوب کی ہلاکت کی خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :