الیکشن کمیشن کی الیکشن کمیشن کے ارکان سے اختیارات واپس لینے کی شائع ہونے والی خبر کی تردید

پیر 3 اگست 2015 21:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن کے ارکان سے اختیارات واپس لینے کی شائع ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو الیکشن کمیشن کے ترجمان نے واضح کیا کہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں اور معزز ممبران سے اختیارات واپس نہیں لئے گئے ۔ ترجمان نے کہا کہ اس دوران میں ہونے والے انتظامی امور سے متعلق معمول کے فیصلے مجاز اتھارٹی نیقا ئدہ کے مطابق ہی کئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :