`سینٹ، عثمان کاکڑ کی تحریک کا جواب دینے کیلئے بلیغ الرحمان کا دستاویزات کا جائزہ،ارکان حیرت زدہ ہوگئے `

پیر 3 اگست 2015 20:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء)ایوان بالا میں سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑ کی تحریک کا جواب دینے کیلئے وزیر مملکت بلیغ الرحمان نے انکی نشست پر جاکر متعلقہ دستاویزات کا جائزہ لیا،اس موقع پر ارکان سینیٹ حیران رہ گئے کہ متعلقہ وزارت کو معلوم تک نہیں تو وہ تحریک کا جواب کیسے دے گی`