`سینیٹ اجلاس ٹھیک 3بجے شروع ہوا`

پیر 3 اگست 2015 20:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء)سینیٹ اجلاس سوموار کو چےئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت ٹھیک شام 3بجے شروع ہوا،اس موقع پر قائد ایوان راجہ ظفرالحق،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید اور وفاقی وزیر پلاننگ کمیشن احسن اقبال سمیت دیگر ارکان سینیٹ ایوان بالا میں موجود تھے`