` جنرل راحیل شریف نے ڈیڑھ سال میں ہر پاکستانی کا دل جیت لیا ہے، چودھری نثار `

پیر 3 اگست 2015 20:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے ڈیڑھ سال میں ہر پاکستانی کا دل جیت لیا ہے ۔ ان کی تعریفیں پوری دنیا میں کی جا رہی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کے دوران چودھری نثار نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کو عسکری ، عوام اور حکومت کی حمایت حاصل ہے ملک میں اس وقت گوریلا جنگ جاری ہے پاک فوج نے گوریلا جنگ جیت لی ہے ، پاک فوج مضبوط اور منظم فورس ہے جنرل راحیل شریف نے ڈیڑھ سال میں پاکستانی اور بین الاقوام میں نام کمایا ،ایسا ہو نہیں ہو سکتا ہے پاک فوج کے چند افسر مل کر جنرل راحیل شریف کو عہدے سے ہٹا دیں ``

متعلقہ عنوان :