الطاف حسین نے تہذیب ، اخلاقیات اور قانون کی تمام حدیں پار کر دی ہیں ،میاں مقصود احمد
ذیشان حیدر پیر 3 اگست 2015 20:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ ملک سے باہر بیٹھ الطاف حسین نے تہذیب ، اخلاقیات اور قانون کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ الطاف حسین کا مطالبہ پاکستان دشمنی کا ثبوت ہے اور یہ مطالبہ ملک سے غدر کے زمرے میں آتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں آپریشن کا مطالبہ ایم کیو ایم نے ہی کیا تھا اور جب ان کے اپنے پر جلنے لگے تو رینجرزاور فوج کے خلاف بہتان تراشی شروع کردی ۔
الطاف حسین نے پاک فوج پر قائداعظم کو زہر دے کر مارنے اور ایک لاکھ خواتین کی بے حرمتی کرنے کے جو مضحکہ خیز الزامات لگائے ہیں ان کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ایم کیوایم کے قائد کی طرف سے پاکستان توڑنے کی بات کی اور اپنے کارکنوں کو اقوام متحدہ میں نیٹو دفاتر کے سامنے احتجاج کرنے کو کہا اور یہی نہیں کچھ عرصہ پہلے بھارت کو بھی مدد کے لیے پکار اور کہا کہ بھارت میں غیرت ہوتی تو پاکستان میں مہاجروں کا خون نہ بہتا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.