سینٹ کا چترال سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ امداد کا اعلان

muhammad ali محمد علی پیر 3 اگست 2015 19:57

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3اگست 2015 ء) سینٹ کی جانب سے چترال سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ضلع چترال میں حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی کے بعد چئیرمین سینٹ رضا ربانی کی جانب سے چترال سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چئیرمین سینٹ کا کہنا ہے کہ 10 لاکھ روپے کی ادوایات اور 10 لاکھ روپے کی خوراک چترال بھجوائی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :