پنجاب کے سرکاری سکول 15 اگست کو کھلنے کا اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 3 اگست 2015 19:49

پنجاب کے سرکاری سکول 15 اگست کو کھلنے کا اعلان کردیا گیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3اگست 2015 ء) پنجاب کے سرکاری سکول 15 اگست کو کھلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے پنجاب کے سرکاری سکول 15 اگست کو کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

شجاع خانزادہ کا کہنا ہے کہ بیشتر سیلاب زدہ علاقوں میں بھی سرکاری سکول 15 اگست کو کھلیں گے تاہمسیلاب زدہ علاقوں میں چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے کیا جائے گا۔ شجاع خانزادہ نے مزید بتایا ہے کہ حالیہ سیلاب کے باعث پنجاب میں 362 سکول متاثر ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :