Live Updates

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے تنخواہوں کا چیک وزیراعظم ریلیف فنڈ میں جمع کرا دیا

پیر 3 اگست 2015 19:45

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے تنخواہوں کا چیک وزیراعظم ریلیف ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے تنخواہوں کا چیک وزیراعظم ریلیف فنڈ میں جمع کرا دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو دھرنے کے دوران غیر حاضر رہنے کے باوجود ملنے والی تنخواہوں کا چیک وزیراعظم ریلیف فنڈ میں جمع کرا دیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات